FGRF is actively involved in different Humanitarian initiatives across Pakistan, Turkey, Turkish Syrian Territory, and is providing Humanitarian aid in Palestine and other regions.

Add Project

پراجیکٹ کا نام : ڈیٹا  مینجمنٹ سسٹم

فنکشنل ڈاکومنٹ

ڈیٹا کلیکشن فارم

 

 

جنس

لازمی

مرد / عورت

 

موبائل نمبر

لازمی

موبائل نمبر ڈالنے پر ریکارڈ سرچ کرے گا۔

 

پہلے اپنے ڈیٹا بیس میں چیک کرے گا ہونے کی صورت میں ایڈیٹ موڈ کر دے گا۔

دوسرے کیس میں اپنے ڈیٹا بیس میں چیک کرے گا دوسرے شعبے میں ہونے کی صورت میں میسج دے گا کہ فلاں شعبے میں یہ موجود ہے۔ایڈ نہیں کرنے دے گا۔

 

تیسرے نمبر پر منسلک ڈیٹا بیس سے چیک کرے گا  موجود ہونے کی صورت میں میپ کیا ہوا ڈیٹا لے آئے گا اور ایڈیٹ موڈ میں کر دے گا۔

اس کی تین جہتیں ہوں گی۔

1: جس شعبہ نے لاگ کیا ہوا ہے اس کے ڈیٹا میں اگر یہ  پہلے سے  موجود ہے تو ریکارڈ  لے آئے گا اور ایڈیٹ موڈ  ایکٹیو ہو جائے گا۔

2 : جس شعبہ نے لاگ ان کیا ہوا ہے اس کے ڈیٹا بیس کے علاوہ اسی سافٹ وئیر کے کسی دوسرے یوزر کے ڈیٹا میں موجود ہے تو روک دے گا اور ایک میسج شو کرے گا کہ یہ ریکارڈ فلاں شعبے کے ڈیٹا بیس میں  پہلے سے موجود ہے۔

3: اگر اوپر والی کوئی کنڈیشن نہیں ہے تو پھر یہ سافٹ وئیر سے منسلک سیکیورٹی سسٹم   کی ڈیٹا بیس میں چیک کرے گا اگر ریکارڈ موجود ہو گا تو جتنا ڈیٹا  سیکیورٹی سسٹم کی ڈیٹا بیس میں موجود ہو گا وہ لے آئے گا اور ڈیٹا انٹری فارم کی فیلڈز میں ایڈ کر دے گا ۔  پھر یوزر بقیہ خالی فیلڈز بھر کر ریکارڈ محفوظ کر دے گا۔

شہر

 

 

 

پاکستان

لازمی

ممالک کی  ڈراپ ڈاؤن لسٹ شو ہو گی

ڈیفالٹ پاکستان سلیکٹڈ ہو گا۔
بقیہ ممالک سلیکٹ کرنے کی سہولت نہیں ہو گا۔

لسٹ حرفِ تہجی کے تحت شو ہوگی۔

صوبے

لازمی

پاکستان سلیکٹ کرنے پر صوبے  ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں شو ہوں گے

یوزر لکھ کر لسٹ میں سے فلٹر کر کے بھی منتخب کر سکتا ہو

لسٹ حرفِ تہجی کے تحت شو ہوگی۔

ڈویژن

لازمی

جس صوبے کو سلیکٹ کیا گیا ہے اس کے ڈویژن ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں شو ہوں گے۔

یوزر لکھ کر لسٹ میں سے فلٹر کر کے بھی منتخب کر سکتا ہو

لسٹ حرفِ تہجی کے تحت شو ہوگی۔

ڈسڑکٹ

لازمی

جس ڈویژن  کو سلیکٹ کیا گیا ہے اس کے ڈسٹرکٹ ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں شو ہوں گے۔

یوزر لکھ کر لسٹ میں سے فلٹر کر کے بھی منتخب کر سکتا ہو

لسٹ حرفِ تہجی کے تحت شو ہوگی۔

تحصیل

لازمی

جس ڈسڑکٹ کو سلیکٹ کیا گیا ہے اس کی تحصیل  ڈراپ ڈاؤن لسٹ میں شو ہوں گے۔

یوزر لکھ کر لسٹ میں سے فلٹر کر کے بھی منتخب کر سکتا ہو

لسٹ حرفِ تہجی کے تحت شو ہوگی۔